بھوکا پیاسا کتا
بھوکا پیاسا کتا کچرے کے ڈھیر میں خوراک کی تلاش میں جھانکتا ہے تو اسے اک نومولود_بچہ دکھائی دیتا ہے۔ بھوک بھی شدید اور نرم و نازک گوشت بھی آنکھوں کے سامنے ہے۔۔ پر وہ کتا اس ننھی جان کو نرم دانتوں میں یوں اٹھاتا ہے جیسے اپنا بچہ ہو۔ اور پھر سڑک کنارے لے جاتا ہے۔ پھر وہ گزرتے مردوں سے آنکھوں ہی آنکھوں میں سوال کرتا ہے۔
کیا یہ تیری جوان_مردی کی نشانی ہے۔؟؟؟؟
انسانیت جاگ جاتی ہے اور اگلے چند لمحوں میں اشرف_المخلوقات میں شامل انسان اس بچے کو نزدیکی ہسپتال لیجاتے ہیں اور بروقت طبی_امداد سے اس بچے کی جان بچ جاتی ہے۔
ہائے_حضرت_انسان۔۔
تیرے کرتوت کے اب تیرے بچے کی جان کتے بچائیں گے۔
ہم محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی امت نا ہوتے تو خدا کی قسم آسمان سے پتھر برستے ہم پر....
Ager bat Dil ko lagy to zarur shear karein.
Shukria.

No comments:
Post a Comment