Thursday, 4 January 2018

Jadui nuskha,Aag par Namak


آگ کے شعلوں پر نمک چھڑکیں اور پھر اس کا حیران کن کمال دیکھیں ۔۔ جادوئی نسخہ
نمک دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اشیاء میں سے ایک ہے اور کھانے کا ذائقہ اس کے بغیر اچھا نہیں لگتا۔ یہ بہت مہنگا تو نہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے میں شامل کرنے سے ہٹ کر بھی اسے مختلف طریقوں سے استعمال کرکے زندگی کو آسان بنایا جاسکتا ہے؟جی ہاں واقعی اس کے ایسے متعدد فوائد ہیں جو ہوسکتا ہے آپ کو معلوم بھی نہ ہو۔
یہاں آپ ڈان نیوز کے توسط سے نمک کے چند حیران کن طریقہ کار جان سکیں گے۔مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی جلن سے ریلیفاگر مچھر کے کاٹنے سے جلن ہورہی ہے تو اپنی انگلی کی پور کو پانی سے نم کریں اور نمک میں ڈبو دیں، اب اس مکسچر کو متاثرہ حصے میں رگڑیں، آپ کو ریلیف محسوس ہونے لگے گا۔ تانبے کی‎ لگے گا۔تانبے کی اشیاء کو جگمگائیں تانبے کے برتنوں کی چمک بحال کرنا چاہتے ہیں؟ تو نمک کو سرکے اور آٹے میں مکس کریں یا اسے لیموں کے عرق میں شامل کرکے برتنوں پر رگڑیں۔تیل کی چھینٹوں کو روکیں فرائنگ پین میں کسی چیز جیسے مچھلی کو تلنے سے پہلے کچھ مقدار میں نمک کو چھڑک دیں، اس سے گرم تیل کی چھینٹیں مچھلی کو فرائنگ پین میں ڈالنے پر اچھلیں گی نہیں۔جوتوں کی بو دور کریں اگر جوتوں میں بدبو پیدا ہوگئی ہے تو اسے دور کرنے کے لیے کپڑے میں نمک بھر کر لپیٹ لیں، اور کچھ گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ بو غائب ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ آپ جوتوں کے اندر نمک چھڑک دیں اور پھر جوتوں کو ہلائیں، اس کے بعد نمک کو نکال دیں۔چیونٹیوں سے نجات چیونٹیوں سے نجات کے لیے نمک اور پانی کو 1:4 کے تناسب سے بوتل میں ملائیں، اس سلوشن کو ہر اس جگہ چھڑک دیں جہاں چیونٹیوں کی بھرمار ہو یا بس نمک ہی متاثرہ حصے پر چھڑک دیں، وہ بھی کارآمد ہوتا ہے۔سبزیوں اور پھلوں کو براؤن سے بچائیں پھل اور سبزیاں کٹ جانے کے بعد جلد براؤن ہوجاتی ہیں، اس سے بچنے کے لیے ایک برتن میں کھارا پانی بھر کر پھل یا سبزی کو اس میں ڈبو دیں۔لہسن اور پیاز کی بو ہاتھوں سے دور کریں لہسن اور پیاز کاٹنے پر ہاتھوں میں بو بس جاتی ہے، تاہم اس کا حل کافی آسان ہے، اپنے ہاتھوں کو گیلا کریں اور نمک کی کچھ مقدار کو کسی سپاٹ جگہ پر چھڑک کر اپنے ہاتھ اس سے رگڑیں اور پھر دھولیں۔ائیر فریشنر بنائیں اس مقصد کے لیے آدھے سے ایک کپ نمک اور بیس سے تیس قطرے کسی خوشبودار تیل یا گلاب کی پتیاں چاہیے ہوں گی۔اب یہ اشیاء کسی برتن یا جار میں ڈالیں اور چھوڑ دیں، اس سے گھر میں ایک بھینی مہک پھیل جائے گی۔اچانک بھڑکنے والی آگ کو بجھائیں یہ طریقہ کار عام طور پر چولہے کے اچانک بھڑکنے سے پیدا ہونے والے شعلوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، ان شعلوں پر نمک چھڑک دیں جس سے آکسیجن کی روانی کٹ جائے گی اور شعلے بجھ جائیں گے۔استری کی صفائی اگر استری کے نیچے کوئی کپڑا جل کر چپک گیا ہے تو استری کو تیز ترین درجہ حرارت پر چلائیں اور ایک بھورے پیپر کے ٹکڑے پر نمک چھڑک کر گرم استری اس پر چلائیں۔سنک کی صفائی لیموں کے عرق اور نمک کو ملا کر ایک پیسٹ بنائیں اور اس سے اسٹین لیس اسٹٰل کو چمکائیں، یہ پیسٹ کیمیکل کلینرز سے بھی زیادہ بہتر کام کرتا ہے


ادھوری نیند دفتر میں لڑائی اور خراب رویے کا سبب‘


English translation.
Salt is one of the items most used around the world and the food tastes good without it. It is very expensive if you do not but you know that aside from the food can be made easier by living it in different ways? Yes, it is indeed possible that there are several advantages not you know a. Here you're irritated by the irritation from mosquito bites rylyfagr cutting gy.mchrun learn the car a surprising way through the Dawn News moist salt water and dip your fingertip salt, now rub the affected part of the mixture will begin to feel relief. Ga.tanby items they want to restore the shine jgmgayyn copper copper pots? If anything like the fish fry salt and vinegar to prevent rgryn.tyl Showers Add flour and mix in pots or frying pan sap lemon First, sprinkle the salt thereof, the hot oil in the frying pan sprinkled fish will achlyn putting away bad odor shoes nhyn.jutun If this occurred it wrapped in cloth to remove the salt take, and leave for a few hours. You will notice that the smell has disappeared. In addition, you sprinkle salt inside the shoe and then shake the shoes, salt and salt water to save the ants then removed from dyn.cyuntyun 1: Match 4 ratio in the bottle, this solution where the abundance of ants and splashed everywhere or just sprinkle salt on the affected area, they also useful for hy.sbzyun and fruits protect the fruit and vegetables cut Brown the skin becomes brown, it dyn.lhsn escape from a vessel immersed in the fruit or vegetable into salt water and the smell of onions from the hands are the hands that smell of garlic and onions cut, however, the solution is fairly simple, wet your hands and sprinkle some salt on the spot where your hands and then rub it made dulyn.

No comments:

Post a Comment

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...