Friday, 5 January 2018

Shadi kon kary ga...

جب شادی کیئے بنا لڑکوں کو سب کچھ مل رھا ھے تو لڑکیوں سے شادی کون کرے گا
پہلا منظر  بناو سنگھار کے بعد شیشے کے سامنے وہ بیٹھی سوچ رھی تھی کہ کچھ بھی ھوجاے لیکن فیصل اسکو دھوکہ نہیں دے سکتا ، اسے فیصل کی محبت پر یقین تھا آج میں آخری بار اس سے ملونگی اور کہ دونگی کہ کچھ بھی ھوجاے لیکن اپنے گھر والوں کو ھمارے گھر رشتے کے لیے بھیج دیں...
اماں میں نادیہ کے گھر جارہی ھوں ھوسکتا ھے آنے میں لیٹ ھوجاوں"
گھر والوں سے نادیہ کے گھر کا جھوٹ کہہ کر وہ فیصل سے ملنے جارہی تھی اور یہ کوی پہلی بار نہیں تھا،
دوسرا منظر ...
دونوں ایک بیڈ میں کمبل اوڑھے ھوے ھاتھوں میں ھاتھ ڈالے لیٹے ھوے تھے
" اب اور انتظار نہیں ھوتا فیصل آج فیصلہ کرنا ھے کہ کب گھر والوں کو بھیج رھے ھوں ھمارے گھر رشتے کے لیے" ... کیا مطلب " فیصل نے چونک کر کہا " مطلب یہ کہ ھماری شادی کی بات کرنے آپکے گھر والے کب آرھے ھیں " اس نے حیران ھوکر کہا
" ھاھاھاھاھا " فیصل نے ایک لمبا قہقہ لگاتے ھوے آسمان کی طرف منہ اٹھایا اور کہا
" جو لڑکی آج گھر والوں کو جھوٹ بول کر میرے پاس آکر میرے بیڈ پر میرے ساتھ لیٹ سکتی ھے جھوٹ بول کر اپنا سب کچھ مجھے سونپ سکتی ھے کل کو وہ شادی کے بعد مجھ سے جھوٹ بول کر کسی اور یار سے بھی ملنے جا سکتی ھے۔ اپنے کپڑے پہنو اپنا سامان اٹھاو اور شادی کے لیے کوئی اور ۔عقل کا اندھا ڈھونڈ لو.

No comments:

Post a Comment

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...