لوپکڑو اپنے 33ارب ڈالر،پاکستانی شہری نے 33ارب ڈالر کا چیک سائن کر کے ٹرمپ کے منہ پر مار
امریکی صدر کی جانب سے بار بار امداد کا طعنہ ایک پاکستانی شہری کو برداشت نہ ہوسکا اور اس نے امریکہ کے 33ارب ڈالر کے طعنے کے جواب میں ٹرمپ کے نام 33ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا ، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔چیک میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اس شہری نے ٹرمپ کے بارے میں مخصوص لفظ استعمال کر کے اپنا غصہ بھی نکالنے کی کوشش کی ہے۔یاد رہے کہگزشتہ دنوں میں امریکی صدر نے پاکستان مخالف ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کو 33ارب ڈالر امداد سے
کر بے وقوفی کی۔پاکستان امریکی رہنمائوں کو بیوقوف سمجھتا ہے ۔دریں اثنا آج ہی امریکا نے پاکستان کی سیکیورٹی معاونت معطل کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے بتایا کہ حقانی نیٹ اور دیگر افغان طالبان کے خلاف کارروائی تک معاونت معطل رہے گی۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن اقدامات کی صورت میں پاکستان کی امداد بحال ہوسکتی ہے جبکہ روکی جانے والی سیکیورٹی امداد کی مالیت کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی مبینہ سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک سے متعلق خصوصی واچ لسٹ میں بھی شامل کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مجموعی طو پر 10 ممالک کو واچ لسٹ میں شامل کیا ہے۔اس فہرست میں پاکستان کے علاوہ شمالی کوریا، ایران، ارٹریا، چین، برما سوڈان، سعودی عرب، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹوئٹ کے بعد سے تناؤ کا شکار ہیں
Islamabad (IANS) President of the shame of the repeated aid did not bear a Pakistani citizen and he cut a check for the Trump in response to the calumnies of US $ 33 billion to $ 33 billion, the image Social check can be clearly seen in the media that citizens are viral anger at US President hy.yad khgzsth days are tried out using the specific word about Trump said increase in anti-Pakistan Pakistan understands that fool 33 billion in aid from the foolish American leaders ky.pakstan Meanwhile today the US Tan also announced the suspension of security assistance to the suspended aid to action against the Haqqani network and other Afghan Taliban hy.astyt said department spokeswoman Heather Norte gy.anhun restore Pakistan's aid in the event of decisive measures said while security may be preventable worth of aid
No comments:
Post a Comment