Tuesday, 2 January 2018

جرمنی میں سوشل میڈیا سائٹس پر نفرت آمیز مواد کے خلاف قانو....

1 جنوری 2018
سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والے نفرت آمیز مواد کے خلاف بنائے گئے اس قانون کے زد میں فیس بک بھی آ رہی ہے
جرمنی میں ایک ایسا قانون لاگو کیا جا رہا ہے جس کے تحت سوشل میڈیا کی سائٹس سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ فوری طور پر اپنی سائٹس سے نفرت آمیز مواد، چھوٹی خبریں اور غیر قانونی مواد ہٹا دیں۔
وہ سائٹس جو ’ظاہری طور پر غیر قانونی‘ پوسٹس کو نہیں ہٹائیں گی انھیں پانچ کروڑ 
یورورو تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

ہمیں کچن میں لے جاکر وہاں یہ شرمناک ترین کام کیا جاتا ہے‘ مدرسے میں پڑھنے والی لڑکیوں نے خط لکھ دیا، ایسا انکشاف کردیا کہ پولیس والے بھی تصور نہ کرسکتے تھے

اس قانون کے مطابق ان نیٹ ورکس کو پہلے بتایا جائے گا کہ وہ غیر قانونی مواد دکھا رہے ہیں اور اس کے بعد ان کے پاس 24 گھنٹے ہوں گے کہ وہ اسے اتار دیں۔
وہ سوشل نیٹ ورکس اور میڈیا سائٹس جن کے ممبر 20 لاکھ سے زیادہ ہیں اس قانون کی زد میں آئیں گے۔
فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب اس قانون کی بنیادی توجہ کا مرکز رہیں گے لیکن ممکن ہے کہ اس کا ادراک ریڈیٹ، ٹمبلر اور روسی سوشل نیٹ ورک ’وی کے‘ پر بھی ہو۔ دوسری سائٹس جیسا کہ ویمیو اور فلکر بھی اس کی زد میں آ سکتے ہیں۔
ٹوئٹر نے حال ہی میں اس حوالے سے اپنی گائڈ لائنز بدلیں ہیں
’نیٹز ڈی جی‘ قانون جون 2017 میں پاس کیا گیا تھا اور گذشتہ سال اکتوبر میں اس پر عمل درآمد شروع ہوا۔
سوشل نیٹ ورکس کو 2017 کے آخر تک کا وقت دیا گیا تھا کہ وہ نیٹز ڈی جی کے لیے اپنے آپ کو تیار کر لیں۔
اطلاعات کے مطابق فیس بک نے جرمنی میں کئی سو افراد کو ملازمت دی ہے کہ وہ اس مواد کی نشاندہی کر سکیں جو نیٹز ڈی جی کی خلاف ورزی کرتا ہے اور اس بات کو بھی اچھی طرح مانیٹر کر سکیں کہ لوگ کیا پوسٹ کر رہے ہیں۔
تاہم جرمنی میں اس قانون کو ایک متنازع حیثیت بھی حاصل ہو گئی ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ اس سے نادانستہ طور پر سینسرشپ یا اظہارِ رائے پر پابندی کو فروغ ملے گا

2018ء کا پہلا دن، دنیا بھر میں تقریباً 4 لاکھ بچوں کی پیدائش


نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ
 برائے اطفال یونیسیف کے مطابق نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں تقریباً 3 لاکھ 90 ہزار بچے پیدا ہوئے جن میں سے 90 فیصد کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔
یونیسیف کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری 2018ء کو پیدا ہونے والے 3 لاکھ 90 ہزار کے لگ بھگ بچوں میں سے نصف کا تعلق ترقی پذیر ممالک چین، بھارت، پاکستان، نائجیریا، امریکا، عوامی جمہوریہ کانگو، ایتھوپیا اور بنگلا دیش سے ہے۔ یونیسیف کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان نومولود بچوں میں سے زیادہ تر زندہ رہیں گے لیکن کئی ایک ایسے بھی ہوں گے، جن کی زندگی ایک دن سے زیادہ نہیں ہو گی۔
یونیسیف کے تخمینوں کے مطابق 2016ء میں ہر روز 26 ہزار بچے اپنی پیدائش کے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ہلاک ہو جاتے تھے۔ عالمی ادارہ برائے اطفال کا یہ بھی کہنا ہے کہ تقریباﹰ دو ملین نومولود بچوں کے لیے اُن کی زندگی کا پہلا ہفتہ ہی آخری ثابت ہوا اور تب مجموعی طور پر دو اعشاریہ چھ ملین بچے پیدائش کے بعد ایک ماہ پورا ہونے سے قبل ہی انتقال کر گئے تھے۔

Monday, 1 January 2018

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی آخر اب کہاں ہے؟ بالآخر سائنسدانوں کو جواب مل گیا، کس جگہ ہے؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگ

ﺍﻧﻘﺮﮦ ‏( ﻣﺎﻧﯿﭩﺮﻧﮓ ﮈﯾﺴﮏ ‏) ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺁﺩﻡ ﺛﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺐ ﻗﻮﻡ ﻧﻮﺡ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮒ ﮨﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ۔ ﯾﮧ ﮐﺸﺘﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺏ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﺮﺍﻍ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﻣﯿﻞ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺎﺋﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺩﺭﺝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ﻧﮯ ﺑﺎﺋﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭﺍﺏ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ’ ﺍﺭﺍﺭﺕ ‘ ‏( Ararat ‏) ﻧﺎﻣﯽ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﮐﺸﺘﯽ ﻧﻮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯿﺎﺕ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﺮﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ 2010 ﺀﻣﯿﮟ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﺍﮔﺮﯼ ‏( Agri ‏) ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺍﺭﺍﺭﺕ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮﺗﻼﺵ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯿﺎﺕ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺭﮨﮯ۔ ﺍﺏ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﺳﮯ 100 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﻭﮦ ﭘﮩﺎﮌ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺍﺱ ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺟﯿﻮﺳﺎﺋﻨﺲ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﺍﻧﺴﭩﯿﭩﯿﻮﭦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺭﺍﺅﻝ ﺍﯾﺴﭙﺮﻧﯿﭧ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ” ﺍﺱ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﻣﺎﺿﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﭘﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﻦ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﭽﻨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺟﺎﻧﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺘﻔﻖ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﺱ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ۔ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺳﯿﻼﺏ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ 13 ﮨﺰﺍﺭ ﻓﭧ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭﭘﺎﻧﯽ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺍﺱ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﯽ ﭼﻮﭨﯽ ﭘﺮ ﺁ ﭨﮭﮩﺮﯼ۔ 

بینظیر کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا،آئی ایس آئی نے نام بتا دیا۔۔ چونکا دینے والا انکشاف

ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ،ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﻧﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ۔۔ ﭼﻮﻧﮑﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ‏( ﻣﺎﻧﯿﭩﺮﻧﮓ ﮈﯾﺴﮏ،ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ‏) ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ 10 ﺳﻞ ﺑﻌﺪ ﺍﮨﻢ ﺧﻄﻮﻁ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﺳﻤﺒﺮ 2007 ﺀ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﮐﻮ ﺩﻭ ﻭﺍﺿﺢ ﺧﻄﻮﻁ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﺧﻄﻮﻁ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﻻﺣﻖ ﺧﻄﺮﺍﺕ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻘﺎﻋﺪﮦ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﺋﯿﮯ ﮨﯿﮟ۔ 19 ﺩﺳﻤﺒﺮﮐﮯ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ، ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ﺟﺒﮑﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﺫﺍﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺎﺑﻖ ﻓﻮﺟﯽ ﺻﺪﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ۔ﺑﯽ ﺑﯽ ﺳﯽ ﮐﻮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯿﺎ۔ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﮐﺎ ﻗﺎﺗﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ 27 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﻨﮧ 2007 ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ’ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﮔﻮﻟﯽ ﭼﻼﺋﯽ ﮨﻮ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ ﮨﭩﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ۔ ’ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﻮ ﺑﺮﺍﮦِ ﺭﺍﺳﺖ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﺍﻥ ‏( ﻣﺸﺮﻑ ‏) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﭘﺮ ﻣﻨﺤﺼﺮ ﮨﮯ۔ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﻤﻠﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﻭﺯ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﮐﯽ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮨﭩﺎ ﺩﯼ۔ ‘ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺟﻮ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺣﺼﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﭩﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﻣﯿﮞﺎﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺍﺗﻔﺎﻗﺎﺕ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﺎ۔ ’ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺭﺍﺋﮯ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﮯ ﺟﺎﺋﺰﮮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﺎ ﻗﺎﺗﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺗﻮ ﺑﻼﻭﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﮐﻮ ﻇﺎﻟﻢ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﮨﮯ۔ ’ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﻮ ﭼﮭﭙﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﺗﺎﺛﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ، ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ۔ ’ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ؟ ﺍﺳﺴﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯽ۔ ’ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺫﺍﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﯼ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﻮﮈﺯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮ ﺩﻭ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﯾﺎ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺗﺮﺍﺷﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ۔ ’ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﮐﮯ ﻣﻠﻮﺙ ﺍﻓﺮﺍﺩﮐﻮ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﮍﯼ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔
’ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺎ، ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻟﺰ ﮐﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈﻧﮓ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺎ، ﮈﯼ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﮩﺎﺩﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻧﮯ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ۔ ’ ﺑﻼﻭﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯿﮑﺎ ﺑﮑﺮﺍ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺟﻨﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺟﺮﻡ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ ’ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﻠﯿﻦ ﭼﭧ ﺩﮮ ﺩﯼ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﺩﯼ ﺟﻨﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﺋﻢ ﺳﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﮬﻮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﭘﺮ ﺍٓ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔ ’ ﻣﺸﺮﻑ، ﺟﺴﮯ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﮭﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﮐﯿﻞ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﺍﺱ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺳﺰﺍ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻣﻔﺮﻭﺭ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ‏( ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ‏) ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﻣﻨﺎﮎ ﮨﮯ۔

ہمیں کچن میں لے جاکر وہاں یہ شرمناک ترین کام کیا جاتا ہے‘ مدرسے میں پڑھنے والی لڑکیوں نے خط لکھ دیا، ایسا انکشاف کردیا کہ پولیس والے بھی تصور نہ کرسکتے تھے

ﻧﺌﯽ ﺩﻟﯽ ‏( ﻧﯿﻮﺯ ﮈﯾﺴﮏ ‏) ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﺴﯽ ﺟﺮﺍﺋﻢ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﻡ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﺕ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﻮﺩﯼ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻮﯾﺎ ﺟﻨﺴﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻼﺏ ﺍُﻣﮉ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ﺳﮍﮐﻮﮞ، ﭼﻮﺭﺍﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﺗﮏ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﺮﺍﺋﻢ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ، ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺩﺭﺳﮕﺎﮨﯿﮟ ﺗﮏ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺷﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﺑﺎﺯﯾﺎﺏ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﺗﺮﭘﺮﺩﯾﺶ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﻧﻮﻋﻤﺮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻮﺱ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔
 ﺍﻧﮉﯾﺎ ﭨﯽ ﻭﯼ ﻧﯿﻮﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮔﻨﺞ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻂ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﭼﮭﺎﭘﮧ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ 50 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﻮﺱ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﮯ ﻣﻨﯿﺠﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺭﭼﯽ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺠﺎﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺳﺖ ﺩﺭﺍﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﯿﺠﺮ ﻓﺤﺶ ﮔﺎﻧﮯ ﭼﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﻗﺺ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﺍﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﮑﮭﻦﺅ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺩﯾﭙﮏ ﮐﻤﺎﺭ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﻞ ﺗﻌﺪﺍﺩ 125 ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﮭﺎﭘﮧ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺻﺮﻑ 51 ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﻗﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﯿﺠﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

بیٹا بیٹی سے زیادہ اہم ہے

بیٹا بیٹی سے زیادہ اہم ہے

ڈاکٹر جی …کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو،دو بیٹیاں پہلے ھیں،اب تو بیٹا ہی ہونا چاھیئے۔ڈاکٹر: میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ساس: پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟ڈاکٹر: آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی،میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
سسر: وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔ڈاکٹر: وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا ہے،اس طرح کے دعوے جعلی مولینا، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔۔ شوہر: مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟ ڈاکٹر : یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟ آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی،بیٹا کیوں ضروری ہے؟ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے تھرو ہی لازمی چلنی چاھیئے؟
سسر: میں سمجھا نہیں؟ ڈاکٹر: ساھیوال کی گایوں کی ایک مخصوص نسل ہے جو دودھ زیادہ دیتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو worried ہونا چاھیئے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی،تو زیادہ دودھ دینے والی گایوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ طوطوں کی ایک مخصوص قسم باتیں کرتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک طوطی بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاھیئے کہ اگر یہ بھی مر گئ کہ تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا۔آپ لوگ عام انسان ہیں باقی چھ سات ارب کی طرح آخر آپ لوگوں میں ایسی کونسی خاص بات ہے؟
سسر: ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاھیئے۔
ڈاکٹر : آپ کے پَر دادے کا کیا کیا نام ہے؟ سسر: وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔
ڈاکٹر: مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا،آپ کے پر دادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی کہ میرا نام کون لے گا؟ اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام پتہ بھی نہیں۔ بہادر شاہ ظفر کی سگی اولاد آج دلی کے چاندنی چوک میں رہ رہی ہے۔ فقیروں سے ایک درجہ اوپر حالت ہے اُن کی۔ سب کو بتاتے پھرتے ہیں کہ ہم ہیں مغلیہ سلطنت کے اصل وارث لیکن لوگوں کو چھنکنا پرواہ نہیں۔ ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ھڈیوں کو کونسا سرور آئے گا؟علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا،آج بھی نصاب میں انکا ذکر پڑھایا جاتا ہے۔گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگ آج بھی گنگا رام کو نہیں بھولے۔ایدھی صاحب مر گئے،لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا۔جنید جمشید کو کون نہیں جانتا ؟کچھ ایسا کر جاو کے لوگ تمہارہ نام لیں بے شک تمہاری نسلیں تمہں بھول جائیں اور ہاں اگر صرف بیٹے ہی ہوتے تو کیا تم آج میرے سامنے بیٹھ کر یہ باتیں کر رہے ہوتے کیونکہ جس نے تمہیں پیدا کیا وہ بھی کسی کی بیٹی ہے تمہاری ماں اگر تمہاری ماں کا باپ تمہارہ نانا بھی یہی سوچتا  تو نہ تمہاری ماں ہوتی اور نہ تم اور یہ سلسلہ چلتا چلتا خضرت آدم تک چلا جاتااور اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ بیٹے ہی تمہارہ سہارہ بنیں گے بیٹیاں اکثر بیٹوں سے بڑھ آگے بڑھ جاتیں ہیں رسول اللہﷺ کی ایک ہی بیٹی (رضی اللہ تعالی عنھا) سے نسل چلی تھی اور آج آپ کو ہزاروں لاکھوں لوگ رسول اللہﷺ کی اولاد (سید) ہونے کا دعوی کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔

5,554 ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ



ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﻋﺎﻣﺮ ﺍﺷﻔﺎﻕ ﮐﻮ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﺎﮈﻝ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ
ﻻﮨﻮﺭ ‏( ﻧﯿﭧ ﻧﯿﻮﺯ ‏) ﻣﺮﺳﯿﮉﯾﺰ، ﺑﯽ ﺍﯾﻢ ﮈﺑﻠﯿﻮ، ﻓﺮﺍﺭﯼ، ﻟﯿﻨﮉ ﺭﻭﻭﺭ، ﺭﯾﻨﺞ ﺭﻭﻭﺭ، ﺭﻭﻟﺰ ﺭﺍﺋﺲ، ﺟﯿﮕﻮﺍﺭ، ﮨﻨﮉﺍ، ﻏﺮﺿﯿﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﮟ ، ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯼ ﻋﺎﻣﺮ ﺍﺷﻔﺎﻕ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ 
ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮ ﮔﯽ۔

ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﭨﺎﺋﻮﻥ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮧ ﺻﺎﺣﺐ ﮨﺮﮔﺰ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺎﻡ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ 5,554 ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﮨﯿﮟ، ﺍﮔﺮﭼﮧ ﯾﮧ ﺻﺮﻑ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﮐﺎﺭﯾﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻋﺎﻣﺮ ﺍﺷﻔﺎﻕ ﮐﻮ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮯ ﺣﺪ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺩﻭ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺷﻮﻕ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻓﺮﺳﭧ ﻓﻠﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﮨﺠﻮﻡ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ، ﮨﺮ ﻣﺎﮈﻝ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻣﺮ ﺍﺷﻔﺎﻕ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟﺒﻨﺎﻧﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﺑﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﮐﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ 25 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﮨﯿﮟ۔

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...