Thursday, 4 January 2018

اللہ پاک کی قدرت ۔۔ جب سلطان محمود غزنوی کی قبر کو کھولاگیا تو کیا ہوا؟اس کی لاش کس حالت میں موجود تھی ؟ ایمان افروز تحریر

چھوتھے پر تیمور لنگ تھا اور یہ دوسرے نمبر کا بادشاہ تھا سلطان محمود غزنوی۔ 410 ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی اور دنیا پر تینتیس سال حکومت کی ہے یہ واقعہ سچا اور انفرادی حثیت رکھتا ہےکہ 1974 میں شہر غزنوی میں زلزلہ آیاجس سے سلطان محمود غزنوی کی قبر پھٹ گئی اور مزار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو اس وقت کے افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم نے دوبارہ مزار کی تعمیر نو کی اور قبر کو مرمت کروایا۔ تعمیر کے مقصد کے لئے قبر کو پورا کھول دیا گیا کیونکہ قبر نیچے تک پھٹ گئی تھی جب قبر کو کھولا گیا تو قبر کے معمار اور قبر کی زیارت کرنے والے
حیران رہ گئے کہ قبر کے اندر سے ہزار سال سے مرے ہوئے اور تابوت کی لکڑی صحیح سلامت ہے سب لوگ حیران اور ورطہ حیرت کا شکار ہوگئے تابوت صحیح سلامت ، ہزار سال گزرنے کے باوجود ، حکام نے تابوت کو کھولنے کا حکم دیا تو جس آدمی نے کھولا تو پلٹ کر پیچھے گرا اور بےہوش ہوگیا تو جب پیچھے لوگوں نے آگے بڑھ کر دیکھا تو وہ سلطان جو تینتیس سال حکومت کرکے مرا اور مرے ہوئے ہزار سال گزر چکے ہیں وہ اپنے تابوت میں ایسے پڑا تھا جیسے کوئی ابھی اس کی میت کو رکھ کے گیا ہے اور اس کا سیدھا ہاتھ سینے پر تھا الٹا ہاتھ اور بازو جسم کے متوازی سیدھا تھا اور ہاتھ ایسے نرم جیسے زندہ انسان کے ہوتے ہیں اور ہزار سال مرے بیت چکے ہیں یہ اللہ تعالیٰ نے ایک جھلک دیکھائی کہ جو میرے محبوب کی غلامی اختیار کرتے ہیںوہ بادشاہ بھی ہو گئے تو وہ اللہ کے محبوب بن کے اللہ کے پیارے بن کے اللہ کے دربار میں کامیاب ہو کر پیش ہوگے۔زندگی مختصر ہے اور وقت تیزی سے گزر رہا ہے وقت کے آگے طاقت ور سے طاقت ور بادشاہ کمزور اور بے بس ہے وقت کو کوئی نہیں روک سکتا لیکن وقت پر جس شخص نے اللہ کی مخلوق کی بہتری، بھلائی اور اللہ کی خوشنودی کو مقدم رکھا وہی شخص مرنے کے بعد بھی لافانی ہے

Ajj Rat Asman say kya Girny wala hay


بریکنگ نیوز آج رات آسمان سے کیا انتہائی خطرناک چیزیں زمین میں پر گریں گی۔۔ لرزہ خیز خب

کراچی(نیوزڈیسک )خلا میں میں دلچسپی رکھنے والے کل شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کرسکیں گے، کراچی میں4 جنوری کی علی الصبح بھی شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاسکتا ہے،خلائی ماہرین کے مطابق شہاب ثاقب کا بہترین نظارہ 3 جنوری کی درمیانی شب کیا جاسکتا ہے،ایک گھنٹے کے دوران40سیزائد شہاب ثاقب گرنے
کاامکان ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ آسمان صاف ہوا تو روشن لکیریں باآسانی نظر آئیں گی،ماہرین کے مطابق شہاب ثاقب دمدار ستاروں کے ٹوٹے ہوئے حصے ہوتے ہیں،شہاب ثاقب زمین کی گردش کے دوران کشش ثقل کے باعث گرنے لگتے ہیں،زمین کے ماحول میں آنے سے شہاب ثاقب جلنے لگتے ہیں۔

English translation
Karachi (Kashmir) will be able to preview the fall of the meteor interested in space, Karachi may be viewing the early morning of meteor falling 4 January, between midnight meteor best preview on January 3, according to space experts it can be, in one hour 40 syzayd is expected meteor falling, experts say that the sky was clear bright lines will show up easily, according to experts Shahab are broken section Saqib strong stars, the meteor earth's rotation seem to fall due to gravity, are coming into the earth's atmosphere, they burn meteoroids.

Jadui nuskha,Aag par Namak


آگ کے شعلوں پر نمک چھڑکیں اور پھر اس کا حیران کن کمال دیکھیں ۔۔ جادوئی نسخہ
نمک دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اشیاء میں سے ایک ہے اور کھانے کا ذائقہ اس کے بغیر اچھا نہیں لگتا۔ یہ بہت مہنگا تو نہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے میں شامل کرنے سے ہٹ کر بھی اسے مختلف طریقوں سے استعمال کرکے زندگی کو آسان بنایا جاسکتا ہے؟جی ہاں واقعی اس کے ایسے متعدد فوائد ہیں جو ہوسکتا ہے آپ کو معلوم بھی نہ ہو۔
یہاں آپ ڈان نیوز کے توسط سے نمک کے چند حیران کن طریقہ کار جان سکیں گے۔مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی جلن سے ریلیفاگر مچھر کے کاٹنے سے جلن ہورہی ہے تو اپنی انگلی کی پور کو پانی سے نم کریں اور نمک میں ڈبو دیں، اب اس مکسچر کو متاثرہ حصے میں رگڑیں، آپ کو ریلیف محسوس ہونے لگے گا۔ تانبے کی‎ لگے گا۔تانبے کی اشیاء کو جگمگائیں تانبے کے برتنوں کی چمک بحال کرنا چاہتے ہیں؟ تو نمک کو سرکے اور آٹے میں مکس کریں یا اسے لیموں کے عرق میں شامل کرکے برتنوں پر رگڑیں۔تیل کی چھینٹوں کو روکیں فرائنگ پین میں کسی چیز جیسے مچھلی کو تلنے سے پہلے کچھ مقدار میں نمک کو چھڑک دیں، اس سے گرم تیل کی چھینٹیں مچھلی کو فرائنگ پین میں ڈالنے پر اچھلیں گی نہیں۔جوتوں کی بو دور کریں اگر جوتوں میں بدبو پیدا ہوگئی ہے تو اسے دور کرنے کے لیے کپڑے میں نمک بھر کر لپیٹ لیں، اور کچھ گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ بو غائب ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ آپ جوتوں کے اندر نمک چھڑک دیں اور پھر جوتوں کو ہلائیں، اس کے بعد نمک کو نکال دیں۔چیونٹیوں سے نجات چیونٹیوں سے نجات کے لیے نمک اور پانی کو 1:4 کے تناسب سے بوتل میں ملائیں، اس سلوشن کو ہر اس جگہ چھڑک دیں جہاں چیونٹیوں کی بھرمار ہو یا بس نمک ہی متاثرہ حصے پر چھڑک دیں، وہ بھی کارآمد ہوتا ہے۔سبزیوں اور پھلوں کو براؤن سے بچائیں پھل اور سبزیاں کٹ جانے کے بعد جلد براؤن ہوجاتی ہیں، اس سے بچنے کے لیے ایک برتن میں کھارا پانی بھر کر پھل یا سبزی کو اس میں ڈبو دیں۔لہسن اور پیاز کی بو ہاتھوں سے دور کریں لہسن اور پیاز کاٹنے پر ہاتھوں میں بو بس جاتی ہے، تاہم اس کا حل کافی آسان ہے، اپنے ہاتھوں کو گیلا کریں اور نمک کی کچھ مقدار کو کسی سپاٹ جگہ پر چھڑک کر اپنے ہاتھ اس سے رگڑیں اور پھر دھولیں۔ائیر فریشنر بنائیں اس مقصد کے لیے آدھے سے ایک کپ نمک اور بیس سے تیس قطرے کسی خوشبودار تیل یا گلاب کی پتیاں چاہیے ہوں گی۔اب یہ اشیاء کسی برتن یا جار میں ڈالیں اور چھوڑ دیں، اس سے گھر میں ایک بھینی مہک پھیل جائے گی۔اچانک بھڑکنے والی آگ کو بجھائیں یہ طریقہ کار عام طور پر چولہے کے اچانک بھڑکنے سے پیدا ہونے والے شعلوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، ان شعلوں پر نمک چھڑک دیں جس سے آکسیجن کی روانی کٹ جائے گی اور شعلے بجھ جائیں گے۔استری کی صفائی اگر استری کے نیچے کوئی کپڑا جل کر چپک گیا ہے تو استری کو تیز ترین درجہ حرارت پر چلائیں اور ایک بھورے پیپر کے ٹکڑے پر نمک چھڑک کر گرم استری اس پر چلائیں۔سنک کی صفائی لیموں کے عرق اور نمک کو ملا کر ایک پیسٹ بنائیں اور اس سے اسٹین لیس اسٹٰل کو چمکائیں، یہ پیسٹ کیمیکل کلینرز سے بھی زیادہ بہتر کام کرتا ہے


ادھوری نیند دفتر میں لڑائی اور خراب رویے کا سبب‘


English translation.
Salt is one of the items most used around the world and the food tastes good without it. It is very expensive if you do not but you know that aside from the food can be made easier by living it in different ways? Yes, it is indeed possible that there are several advantages not you know a. Here you're irritated by the irritation from mosquito bites rylyfagr cutting gy.mchrun learn the car a surprising way through the Dawn News moist salt water and dip your fingertip salt, now rub the affected part of the mixture will begin to feel relief. Ga.tanby items they want to restore the shine jgmgayyn copper copper pots? If anything like the fish fry salt and vinegar to prevent rgryn.tyl Showers Add flour and mix in pots or frying pan sap lemon First, sprinkle the salt thereof, the hot oil in the frying pan sprinkled fish will achlyn putting away bad odor shoes nhyn.jutun If this occurred it wrapped in cloth to remove the salt take, and leave for a few hours. You will notice that the smell has disappeared. In addition, you sprinkle salt inside the shoe and then shake the shoes, salt and salt water to save the ants then removed from dyn.cyuntyun 1: Match 4 ratio in the bottle, this solution where the abundance of ants and splashed everywhere or just sprinkle salt on the affected area, they also useful for hy.sbzyun and fruits protect the fruit and vegetables cut Brown the skin becomes brown, it dyn.lhsn escape from a vessel immersed in the fruit or vegetable into salt water and the smell of onions from the hands are the hands that smell of garlic and onions cut, however, the solution is fairly simple, wet your hands and sprinkle some salt on the spot where your hands and then rub it made dulyn.

Driver ki lotrey lag gai

اچانک لاٹری نے ٹیکسی ڈرائیور کی قسمت چمکادی۔۔


لندن(نیوز ڈیسک ) کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے، اس ضرب المثل کی حقیقی تصویر برطانیہ میں نظر آئی جہاں 5 لڑکیوں کے باپ 50 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو ساری زندگی کٹھن گزارنے کے بعد اچانک کروڑوں پائونڈ مل گئے۔برطانیہ کے علاقہ گلوکسٹر کے رہائشی ایمو روسیلی نامی ٹیکسی ڈرائیور کا لاٹری میں جیک پاٹ لگا اور اسے اڑھائی کروڑ پائونڈ( تقریباً ساڑھے تین ارب روپے ) ملے۔ ایمو روسیلی کی اہلیہ 4 سال قبل ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئی تھیں اور اس کی پانچ بیٹیاں اپنے باپ کے اچانک امیر ہوجانے پر نہایت خوش ہیں۔

ایمو نے رقم سے ایک اچھا سا بنگلہ خریدنے کے ساتھ ساتھ امریکہ کے اہم تفریحی شہر لاس ویگاس کے دورے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن ان سب کے علاوہ سب سے اہم ارادہ یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ٹیکسی چلانا چھوڑ کر اب مہنگی ترین فراری کار انگلینڈ کی سڑکوں پر دوڑائے گا۔اس کی 21 سالہ بیٹی بیتھنی سکیبراس کا کہنا ہے کہ میں اپنے آفس میں تھی کہ میرے ساتھیوں نے آکر مجھے اطلاع دی اور سب دیوانہ وار مجھ سے لپٹ کر مجھے مبارکبادیں دینے لگے

Wednesday, 3 January 2018

Maa ny bety ko sabaq sikhaya


ماں نے بیٹےکو ایسا سبق سکھا دیاکہ بیٹے کی عقل ٹھکانے آ گی۔۔

تائی پے(نیوز ڈیسک )تائیوان کی سپریم کورٹ نے ایک نوجوان کو اپنی والدہ کو 10 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق تائیوان کی اعلیٰ عدالت نے ایک نوجوان کو اپنی والدہ کو 10 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا جو انہوں نے اس کی پرورش اور تعلیم پر خرچ کرے۔ سپریم کورٹ میں دائر مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار خاتون نے کہا کہ میں نے اپنے بیٹے کو پڑھایا لکھا کر ڈاکٹر بنایا اور اچھی پرورش کی، لیکن اب بڑھاپے میں اس نے مجھے اخراجات دینے سے انکار کردیا۔خاتون کو اپنے بیٹے کی نافرمانی کا پہلے سے ڈر تھا اس لیے انہوں نے اپنے بچے کے ساتھ 1997 میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے جب وہ 20 سال کا تھا۔

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﯿﺎﺵ ﺗﺮﯾﻦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺟﺲ ﻧﮯ 1 ﮨﺰﺍﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ۔۔۔

معاہدے کے مطابق بچے نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی ماں کو اپنی ماہانہ آمدنی کا 60 فیصد حصہ دینا تھا۔ لیکن ڈاکٹر بننے کے بعد جب کئی سال تک بچے نے معاہدے کے مطابق پیسے نہیں دیے تو ماں نے اس پر مقدمہ کر دیا۔ نوجوان ڈاکٹر کا موقف تھا کہ ایک ماں کا اپنے بچے سے پرورش کے پیسے مانگنا مناسب نہیں ہے، لیکن عدالت کا کہنا تھا کہ معاہدہ درست تھا اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔عدالت نے ڈاکٹر کو حکم دیا کہ وہ اپنے اخراجات پر اٹھنے والی تمام رقم سود سمیت اپنی والدہ کو ادا کرے۔ لو نامی اس خاتون نے طلاق کے بعد اپنے دونوں بچوں کی تنہا پرورش کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے دونوں بچوں کو دندان سازی کی تعلیم دلوانے کے لیے ہزاروں ڈالر خرچ کیے، لیکن انہیں اپنے بڑھاپے میں بچوں کی نافرمانی کا بھی ڈر تھا اس لیے انہوں نے اعلیٰ تعلیم دلانے سے پہلے ہی تحریری معاہدہ کرلیا کہ وہ اپنی آمدنی کا ایک حصہ نان نفقہ کے لیے دیں گے۔واضح رہے کہ تائیوان میں یہ قانون ہے کہ بالغ بچوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے عمر رسیدہ والدین کی دیکھ بھال کے لیے انہیں پیسے دیں، تاہم اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو اکثر والدین اپنے بچوں پر مقدمہ نہیں کرتے

Parindon ki dosti


پرندوں کی دوستی نے مثال قائم کر کے سب کو حیران کر دیا۔۔۔۔فضا میں ہمسفر بن گئے


لندن(نیوز ڈیسک ) برطانوی شہری کی پرندوں سے لازوال محبت نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی، کرسچن مولیک جب فضاء میں اڑے تو پرندے پروٹوکول کے انداز میں اُس کے ہم پرواز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق کرسچن پرندوں سے بے تحاشہ محبت کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ برطانوی شہری اور پرندوں کے درمیان ایسی لازوال محبت ہے کہ فضا میں بھی دونوں ایک دوسرے کے ہمسفر ہوتے ہیں۔
کرسچن نے اپنے مائیکرو لایک میں پرواز کی تو لوگوں نے منفرد نظارہ دیکھا کیونکہ جہاز کے گرد پرندے حفاظتی پرٹوکول میں اُس کے ہم پرواز ہوگئے۔برطانوی شہری کی پالتو پرندوں کے ساتھ پرواز دیکھ کر لوگ دنگھ رہ گئے، کرسچن نے اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی جسے ہزاروں لوگوں نے بے حد پسند کیا۔ویسے تو فضا میں انسان ہمیشہ انسانوں کے ساتھ سفر کرتا ہے لیکن پرندوں کے ساتھ سفر نے دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسچن جب بھی پرواز کے لیے اڑان بھرتے ہیں تو پرندے اس کے ہمراہ سفر کرتے ہیں اور جوں ہی جہاز لینڈٖ کرتا ہے پرندے بھی ساتھ زمین پر اترتے ہیں۔برطانوی شہری کا کہنا ہے کہ اُس نے ان پرندوں کی تربیت بہت چھوٹی عمر سے کی بلکہ ان میں سے اکثر تو اُس کے گھر پر ہی پیدا ہوئے، کرسچن کو پرندوں کے ساتھ دوستی پر بہت ناز ہے۔

ہم ارب پتی ہیں

*ہم ارب پتی ہیں*

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا

’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔

میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘

صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-

ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔

ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘

مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارےدل کو کمزور کر دیتے ہیں مگر ہم جب تیز چلتے ہیں‘ جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘ ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘ یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے‘

مثلاً دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں‘ کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی‘ یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا‘

مثلاً گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے

ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑےہوتے ہیں- یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے نه اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں‘ نه نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں-

 سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے‘

مثلاً ہمارا جگرجسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے‘ ہماری انگلی کٹ جائے‘ بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے‘

 سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے‘ اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے‘ آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں‘ یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں 

جب کہ ہمارے بدن میں ایسےہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔

ہم روزانہ سوتے ہیں‘ ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے‘ انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں‘ ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے‘ ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا‘

 صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی مگر جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے‘ ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی‘ 

ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کی انگلیوں تک صحت کاتخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے‘

 ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں‘ اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا‘ دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں‘ 

دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیےتیار ہیں‘

ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسوکے برابر مائع ہوتا ہے‘ یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے‘ ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں‘ یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے‘ ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں ‘

لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں‘

آنکھوں کاقرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے‘ 

دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے‘

 آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لیے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں‘

 دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے‘ انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے‘

قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے‘

دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے‘

آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے‘ 

شوگر‘ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر سال اربوں ڈالر کماتی ہیں

 اور آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگرآپ کو شفا نہیں ملے گی‘

منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں‘ ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔

ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر ہم لوگ روز اس نعمت کی بے حرمتی کرتے ہیں‘ 

ہم اس عظیم مہربانی پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے‘ ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں‘ ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے‘ ہم سیدھا چل سکتے ہیں‘ دوڑ لگا سکتے ہیں‘ جھک سکتے ہیں اور ہمارا دل‘ دماغ‘ جگر اور گردے ٹھیک کام کر رہے ہیں‘ ہم آنکھوں سے دیکھ‘ کانوں سے سن‘ ہاتھوں سے چھو‘ ناک سے سونگھ اور منہ سے چکھ سکتے ہیں 

تو پھر ہم سب اللہ تعالیٰ کے فضل‘ اس کے کرم کے قرض دار ہیں اور ہمیں اس عظیم مہربانی پر اپنے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ صحت وہ نعمت ہے جو اگر چھن جائے تو ہم پوری دنیا کے خزانے خرچ کر کے بھی یہ نعمت واپس نہیں لے سکتے‘

 ہم اپنی ریڑھ کی ہڈی سیدھی نہیں کر سکتے۔ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

اسی لئیے ربِ کریم قرآن میں کہتے ہیں.....

 اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے.

 We billionaire * Moses once said to God, "or ask Almighty God to have mangytu a blessing in your life? '' Allah '' health ''. میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا' صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی- ہمارے جسم inside, there are some systems that we consider the mind is amazed. Each one of us is born with four thousand illnesses. These diseases are all the time busy, but our immune system, our body systems are controlled his death afrynyun, as we face daily creates a bacteria that tend to weaken the hmarydl but we go when Sharp "if you walk or jog while our mouth is open, we breathe faster Take it fast breathing kills germs and thus our heart goes out to these germs is, for example, the first bypass air in May 1960, but the nature of the groove used to this bypass, millions of years ago I would not have this groove placed in the leg may feel it is not possible to bypass, such as renal transplantation began in June 17, 1950 but might have kept a place between our two kidneys millions of years ago, where third kidney fit These are some of the smallest bones in the rib bones were always considered redundant but I found a few on the world سے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑےہوتے ہیں- یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے نه اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں' نه نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں- سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی these spare airway and bones and bone spare rib bones when analyzed revealed a The feet are identical, so the surgeons cut the small bones of the rib throat and this disabled child normally lived a life like our jgrjsm is the only organ that is born again cut 'our fingertips cut to' arm away no other part of the body should be either cut it grows again when the liver is the only organ that tends to grow back after being cut, why have the ability to control the liver scientists were surprised? I found the liver organ prince can not be life without it and may transplant because of her qualifications, others are donating liver These are some of the wonders of nature, which shocked the mind of man you have to give that hidden aysyhzarun signs and wonders in our bodies healthy we are. Every day we sleep, our sleep of death trailer is being drowsy, sleep, deep sleep, coma and death five different stages of a connection, when deep sleep If you go and stay a step only unconsciousness between death, we morning come back from the threshold of death, but we do not realize that one of the few benefits of the health of the world until this time she leaves us with this is not so, but as soon as it is ours, we immediately realized it was far more valuable than all of our other blessings, if we go on a day table and the feet from head Health estimated that the fingers do we know each of us billionaires' These are the file file away our eyes and our eyelids are dropping. If you fall to give the file to the person can not open the eyelids' 50 richest people of the world no cure for this disease in the world suffer from this disease and it is only the surgeons and physicians around the world to take your plugin the lyytyar to billions of dollars' worth of pigeons in our ears ansuky Liquid is, it can not determine us toward the right then go 'wasted if a Likud "We liquid mercury type, we began to tangle and collide with running things. if you are healthy up to thirty million for the kidneys, eyes kaqrnya million goes into millions of heart price is sold for Rs pain in the heel of you to get rid of the pain Rs. get ready to have 'world of rich people suffer from back pain hyn.grdn seals error adds to a person's life miserable, salt deposit in the joints of the fingers Be a man looks praying for death, constipation and hemorrhoids millions have been killed not millions of people, making the teeth and tooth pain crazy restless turns, megrim thousands nights' sugar 'cholesterol and blood pressure drug companies make billions of dollars every year Earn and if, God forbid, do a skin disease have become victims spend billions on it will go put millions into the pockets mgrap will not heal, but millions of people bad mouth seemingly minor problem every year "sometimes our stomach does not produce any acid and we become very good in this world full of bliss. Our health is Allah's special blessing, but we're on the desecration of the Lord, we do not thank this great write Allaah, we do day rise from the bed, we want we eat and it gets digested eaten us down, we can 'race can walk straight into the heart, brain, working fine liver and kidney, we hear' ears seen through the eyes, touch hands "you can smell the nose and mouth, we tasted the grace of God, we are reminded of the great debt write Or is your thanks a million. The Almighty says in the Quran that view ..... and you deny the favors of your Lord.

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...