میں نے ایک طوئف کی آنکھوں میں بھی حیا دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے،
میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہےاور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے،
میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں میں روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنےوالوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے،
کس کا کردار اچھا ہے یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سےمحبت کرتا ہے جبکہ اللہ ،برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔۔
#امان_نوید
No comments:
Post a Comment