Friday, 15 December 2017

رنڈی کا کوٹھا اور پیر کا مزار

”رنڈی کا کوٹھا اور پیر کا مزار۔ یہی دو جگہیں ہیں جہاں میرے دل کو سکون ملتا ہے۔ ان دونوں جگہوں پر فرش سے لے کر چھت تک دھوکا ہی دھوکا ہے۔ جو آدمی خود کو دھوکا دینا چاہے اس کے لیے ان سے اچھّا مقام اور کیا ہو سکتا ہے۔ رنڈی کے کوٹھے پر ماں باپ اپنی اولاد سے پیشہ کراتے ہیں اور مقبروں اور تکیوں میں انسان اپنے خُدا سے۔“
افسانہ "بابو گوپی ناتھ"۔۔۔مشمولہ چُغد۔۔۔۔جون 1948
سعادت حسن منٹو

No comments:

Post a Comment

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...