Wednesday, 27 December 2017

Sun india


#سن_انڈیا 
'' ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو تیرا نام و نشان مٹا دیں گے اور طلباء اپنے نصاب میں پڑھا کریں گے #اک_تھا_انڈیا ''
آج صبح ہی اک دوست کی کال آئی کہ جناب پاک آرمی ساری کی ساری بہادر اور جرات کی پیکر ہے مگر #جنرل_راحیل_شریف کی جرات مندی اور بیباکی اپنی مثال آپ ہے۔ 
میں نے کہا کہ پاکستان آرمی کا یہ خاصہ ہیکہ یہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی اور اگر کسی نے جرات دیکھنی ہو تو وہ پاک آرمی کو دیکھ لے۔ 
اس وقت مجھے سر راحیل شریف کے یہ اعلی ترین الفاظ یاد آ گئے اور میرا حوصلہ اپنے وطن کے لیے اور بڑھ گیا کہ جب ہمارا چیف اور لیڈر اتنا جراتمند ہے تو پوری ہماری فوج کا عالم کیا ہو گا۔ 
جنرل راحیل شریف زندہ باد
انڈیا مردہ باد
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
#گمنام سولجر


No comments:

Post a Comment

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...