Tuesday, 19 December 2017

Sochne par majbori KR.......


ایک سوچنے پر محبور کردینے والی تحریر


وہ سرنام سے تعلق رکھتی تھی ، مذہباً شاید ہندو تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علی کو ویرہاؤس میں ملی تھی ، پھر دونوں میں دوستی ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گۂی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی نے شادی کی شرط رکھی کہ پہلے تم مسلمان ہو جاؤ ، اسے اپنے مذہب سے کوئی لگاو تو تھا نہیں اس لیے فورا اسلام قبول کرنے پر راضی ہو گۂی ۔۔۔۔۔

علی اسے ایک مقامی مسجد لے گیا ، جہاں مولوی صاحب نے اس سے عہد لیا کہ وہ کبھی شراب نہیں پئےگی ، زنا نہیں کرے گی ، جھوٹ نہیں بولے گی وغیرہ وغیرہ ،،، اس نے خوشدلی سے سب وعدے کیے اور کلمۂ حق کہہ کر اسلام میں داخل ہو گۂی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب مولوی صاحب نکاح پڑھانے لگے تو اس نے ایک عجب بات کہہ ڈالی ، جسے سن کر سب حیران ہو گۓ .

کہنے لگی :
" مولوی صاحب ، رکو پہلے علی کو تو مسلمان کر دو"۔۔

مولوی صاحب بولے :
" بیٹا !! علی تو پہلے سے ہی مسلم ہے "۔۔۔۔
وہ حیرانی سے کہنے لگی ، لیکن آپ نے جو مجھ سے نہ کرنے کی لیے کہا وہ سب تو علی کرتا ہے پھر یہ کیسے مسلمان ہوا؟ "

No comments:

Post a Comment

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...