Monday, 18 December 2017

Hum jhoot kyun bolte hain



*ہم جهوٹ کہاں کہاں بولتے ہیں*

👈� *سب سے بڑا جهوٹ یہ کہنا کہ"میں نے کبهی جهوٹ نیں بولا"* 
👈� میک اپ میں ہوں........مصنوعی پلکیں، مصنوعی ناخن،مصنوعی Lense 
مصنوعی بال وغیرہ
👈�حج عمرہ سے آ کر، پاکستان سے جائے نماز خرید کر دینا اور کہنا"وہاں سے لائے ہیں"
👈� بعض خواتین خاوند کے پیسوں سے چیزیں خرید کر کہتی ہیں کہ" ماں نے دی ہیں 
👈� کسی سے مل کر جهوٹ بولنا اورکہنا "آپ سے مل کر بہت خوشی 
ہوئی
👈�ساس اپنے بیٹے کے سامنے اپنی بہو کو Degrade کرنے کے لیئے شورو ہنگامہ کرے 
👈� رکشہ والے کو کم کرایہ دینے کے لیئے کہنا کہ"کل میں نے اتنے ہی دیئے 
تهے"
👈� فون پر بات کرنے کا دل نہیں چاہ رہا ہو اور یہ کہ دینا کہ"آواز نہیں آ رہی"
👈� کام کرنےکا دل نہ ہو .....بستر پر ظاہر کرنا کہ ہم سو رہے ہیں 
👈� کسی کی چیز ادهار لے کر اس کو ذاتی ظاہر کرنا 
👈� خاوند کو شاپنگ کا بتا کر......کہیں اور چلی جانا
👈� اپنے کپڑوں کی قیمت زیادہ کر کے بتانا
👈� یورپ میں بیٹا پلمبر ہو اور کہنا کہ 
"انجینئر ہے"
👈 نیٹ (Net)� پر غلط معلومات دینا......فون پر رانگ کالز 
👈� کوئی قرض لینے آئے تو اس کو برے حالات پیش کرنا 
👈� بازار سے چیز منگوا کر کہنا کہ "بیٹی نے بنائی ہے" 
👈� بہو کام کرتی ہے لیکن..... ساس کہہ دے کہ" کچهہ نہیں کرتی" 
👈 �نقلی زیور پہن کراصلی ظاہر کرنا
👈� گهر سے سکول/ کالج کا بتاکر ....
کہیں اور چلے جانا 
👈�چیز توڑ کر کہہ دینا کہ"میں نے نہیں توڑی" 
👈� کام کا ارادہ نہ ہو..... تو کہہ دینا 
ان شاء اللہ 
👈� کوئی بلا رہا یو تو......آواز کے باوجود کہہ دینا کہ" میں نےسنا نہیں"
〰〰〰〰〰〰〰
🎯 *صرف اپنے آپ کو چیک کریں کہ میں کہاں کہاں *جهوٹ بولتی ہوں*

No comments:

Post a Comment

Tehzeeb ki lashh

Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...