قیمتی اقوال
٭ موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو نہ کرو ۔ ٭ ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔ ٭ زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔ ٭ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے ۔
سنہرے اقوال
٭ پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔ ٭ خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے ۔ ٭ جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے ۔ ٭ اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالی سے دشمنی کرنا ہے ۔
بزرگوں کی باتیں
٭ جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں ۔
اچھی باتوں کو یاد رکھیں
٭ اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیۓ اچھا ہوتا ہے ۔ ٭ انسان کی آزمائش جتنی بڑی اور مشکل ہو گی ، انعام بھی اتنا ہی بڑا ہو گا ۔
حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے اقوال
٭ انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔ ٭ جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختیارمت کرو۔
قیمتی باتیں
٭ دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو ۔ ٭ بادل کی طرح رہو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستا ہے ۔ ٭ اچھے دوست کی طرح ہمیشہ قدر کرو کیونکہ وہ انمول نگینہ ہوتا ہے ۔ ٭ ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے ۔
سنہرے پھول
اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں ۔ والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے ۔
خدا کی یاد میں رہیں
میرے بھائیو! ہم کو ہمیشہ خدا کی فکر میں رہنا چاہئے خدا کی یاد میں رہیں ، کیونکہ خدا کی یاد ہی کے ذریعہ انسان کا دل اور جسم سکون حاصل کرسکتا ہے
تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں
اپنے دوستوں اور ہم کلاس ساتھیوں سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں ، ہر حال میں چاہے چاہے وہ چلنا پھرنا ہو چاہے درس پڑھنا اور چاہے باتیں کرنا ، خدا یاد میں رہے ۔
خدا کی یاد میں رہو
خدا کی یاد میں رہو اور اسی کے عشق میں غرق ہوجائو
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں ۔ اگر خدا کی رضا حاصل ہوجائے تو انسان کا دل بہت ہلکا اور پاکیزہ ہوجاتاہے
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ۔ ہمارے اس ضعیف کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نصیب نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو ۔ خدا ہی سے ہر چیز مانگو ۔
امام کو ہرگز تنہا مت چھوڑنا
امام کو ہرگز تنہا مت چھوڑنا کہ اس طرح وہ منافقين خوش ہوں گے جو نيست و نابود ہونے والے ہيں اور يہي خونخوار امريکا اور مخالفين اسلام چاہتے ہيں ميري گزارش ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کريں تاکہ منافقوں کے ہاتھ ہماري کوئي کمزوري نہيں لگني چاہئے
اے مسلمانو! رہبر عظيم کے بيانات پر بھر پور توجہ رکھو
اے مسلمانو! رہبر عظيم کے بيانات پر بھر پور توجہ رکھو ، آپ کي ہر ہر بات کو غور سے سنو اس لئے کہ ان کي باتيں اسلام اور شہيدوں کي باتيں ہيں ۔
میری گزارش ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک امام خمینی کی حمایت کرنا
میری گزارش ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک رہبر کبیر انقلاب جمہوری اسلامی کے بانی ، اسلام کو تازہ روح بخشنے والے ، مظلوموں کے امام ، امام خمینی کی حمایت کرنا ۔
کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں
کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں تمہیں کوئی گزند نہیں پہونچے گی

No comments:
Post a Comment