Hi everyone.my name is Nida Bloch and this is my blog for everything I like I hope you also find it interesting thanks for visiting my blog. Keep enjoying. Sayo nara
Saturday, 23 December 2017
Buss luot li.
بس کراچی سے
سوات جا رھی تھی۔
راجن پور کے نزدیک
ڈاکوؤں نے روک لیا ۔اور
بس کے اندر گھس گئے
ان میں سے ایک ڈاکو
گرجدار آواز میں کہتا ھے۔۔
سب لوگ اپنا سامان نکالو
اور کوئی آواز نہ آٰئے۔
جس کی آواز آئی گولی
مار دونگا
مسافروں پر خوف طاری تھا
بس کا انجن بند ھو چکا تھا
موت کے جیسے خاموشی چھا گئی تھی
اس سے پہلے کہ مسافر
اپنا سامان نکالنا شروع کرتے
بس کی سیٹ نمبر 24 سے
ایک لڑکی اٹھ کھڑی ھوئی
جسکی عمر انیس یا بیس سال ہی تھی
براؤن بال اور بادامی آنکھیں
چہرے کا پیلا رنگ بتا رھا تھا
کہ وہ چند منٹ پہلے سفید رھا ھو گا
بس کے مسافروں اور ڈاکوؤں کے لیے
یہ صورت حال غیر متوقع تھی
سیٹ نمبر 1 سے لیکر سیٹ نمبر 20 تک
کے مسافر گردن گھما کر
لڑکی کی طرف متوجہ تھے۔
پچھلی سیٹوں والے مسافر
لڑکی کا چہرہ دیکھنے چاھتے تھے۔
ڈاکوؤں کی Ak 47اور 9mm کا
رخ لڑکی کی طرف ھو چکا تھا
بس میں
ھلکی ھلکی آواز میں
رضیہ سلطانہ اور پھولن دیوی
کا نام سنائی دینے لگا تھا۔
بس میں کلاشن کے بلٹ کی آواز آئی
اور ساتھ ہی ڈاکو کی گرجدار آواز نے
مسافروں کو مزید خوفزدہ کر دیا تھا
ڈاکو اس بار صرف لڑکی کو مخاطب تھا
جس کی طرف سب مسافر
امید سے دیکھ رھے تھے
ڈاکو نے اپنی گن کا رخ لڑکی کی طرف کیا
اور غصے سے بولا
اے لڑکی کیا مسئلہ ھے۔۔؟
لڑکی جس کا رنگ اب بالکل پیلا ھو چکا تھا
بادامی آنکھوں میں خوف کے سائے
مزید گہرے ھو چکے تھے
ڈاکو نے دوبارہ گرج کر پوچھا تھا
لڑکی کے ھونٹ کپکپائے
اور کمزور سی آواز میں کہنے لگی۔
گگگگگولی ککککککککککککس ککککککلر کی ھو گی۔؟
پنک نا۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
Hina Butt
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Tehzeeb ki lashh
Asalam o ealekum , Kuch din pehly hamari gerat kachray k dheer par pari mili thi or ab tehzeeb ki lashh ek car sy baramad hoi hay , Se...
-
ﻧﺼﺮﺕ ﻓﺘﺢ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺗﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺻﻨﻢ ﻭﮦ ﺧﺪﺍ ﮨﻮ ﮔ...
-
اپنے دُکھ مجھے دے دو (راجندر سنگھ بیدی) اندو نے پہلی بار ایک نظر اوپر دیکھتے ہوئے پھر آنکھیں بند کر لیں اور صرف اتنا سا کہا۔ "جی...
-
Hamesha Hi Nahi Rehte Kabhi Chehre Naqabon Main Sabhi Kirdaar Khulte Hain Kahani Khatm Hone Par... hi friends Facebook walon ny muj...
No comments:
Post a Comment