🍀 حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ کی ایک مریدنی تھی اسکا ایک بیٹا تھا جو بہت سرکش تھا دنیا میں ایسا کوئی گناہ نہیں تھا جو اُس نے نہ کیا ہو
ایک دن سخت بیمار ہوگیا قریب الموت ہوا تو ماں کی گود میں سر رکھ کےکہنے لگا، ماں جب مجھے موت آئے تو اے ماں اپنے پیرو مرشد سے میرا جنازہ پڑھانے کی سفارش کرنا اگر وہ آئیں گے تو لوگ میرے جنازے کو کندھا دینگے ورنہ میں نے نیکی کا کوئی کام کیا ہی نہیں
جب طبیعت بگڑنے لگی تو ماں حضرت حسن کے پاس گئی کہ حضرت میرا بیٹا موت و حیات کی کشمکش میں ہے اس نے آپ سے جنازہ پڑھانے کی سفارش کی ہے،
حضرت نے کہا کہ محترمہ !
آپ کے بیٹے کو میں نے کبھی سجدہ کرتے دیکھا نہیں میں کیسے جنازہ پڑھاؤں ؟
ماں بوجھل قدموں کے ساتھ نا کام واپس لوٹی اور بیٹے سے کہا بیٹا اگر زندگی میں میری ایک بات مانی ہوتی تو آج میرے مرشد جنازہ پڑھانے سے انکار نہ کرتے۔۔۔
🍀 بیٹا حسرت بھری آنکھوں سے ماں کی بے چینی کو دیکھتا رہا رونے لگا بولا ماں !
جب مجھے موت آئے تو میرے پاؤں کو رسی سے باندھ کر سارے شہر میں گھسیٹنا اور یہ آواز لگانا کہ جو اللہ کی نافرمانی کرتا ہے جو اس کا حکم نہیں مانتا اس کا یہی حشر ہوگا اور ماں !
پھر مجھے دفنانا نہیں مجھے اس شہر کی سب سے گندی جگہ پھینکنا کہ تاکہ لوگ مجھ سے عبرت پکڑیں۔
اس حالت میں اس لڑکے کو موت آئی اور روح پرواز کرگئی۔۔۔۔
🍀 وفات کے چند لمحوں کے بعد دروازے پر دستک ہوئی ماں نے دروازہ کھولا تو دیکھا حضرت حسن کھڑے تھے، کہنے لگے میں جنازہ پڑھانے آیا ہوں۔۔۔۔۔
ماں بولی !
حضرت میرا بیٹا فوت ہوگیا یہ صرف میں اور اللہ جانتا ہے آپ کو کیسے پتہ ؟
حضرت فرمانے لگے !
جب آپ واپس آئیں تو میں قیلولہ کر رہا تھا میری آنکھ لگی اور نیند میں آواز آئی کہ آپ نے اللہ کے ایک دوست کا جنازہ پڑھانے سے انکار کیسے کیا ؟
اللہ اکبر !
یہاں ندامت کے دو آنسوں گرے وہاں مغفرت کا فیصلہ ہوگیا۔
ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ،سچی کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے کہ،
اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو
🍀 was Hasan Basri, may Allah be pleased with a mrydny was he had a son who was very rebellious head in the lap of the world that there was no sin that he was the angel of death to become a day ill be for Mother kykhny mother, when I die, O mother would do if recommended read my funeral from Peru mentor, people will shoulder my funeral if I'm wrong feeling when I do not do any good mother to Hasan Ms has recommended that the death of my son's life is in conflict with the funerals, he said! Your son showed how the funeral ever seen in worship? Mom had not returned to work with heavy feet and gave me a son, I said to my son, if my spiritual life, I do not refuse to teach the funeral ... I wept 🍀 son watched anxiously mother packed her eyes in despair! Then bury me not to throw dirty areas of the city so that they may learn from me. In this situation poses to fly the boy to death and soul .... 🍀 saw the death of mother opened the door, knock on the door a few moments after the funerals I'm saying, Hasan stood ..... Mother bidding! When my son was dead, how do you know it is only Allah knows? They Prophet! When you come back in my eye was how siesta sleep on and a voice that refused to lead the funeral of a friend of God? Allahu Akbar! Here are two tears of remorse Gray was there to forgive. Took one last thing, if I leave that I have no video, view, event, expected a true story or writing on a study grant bother to go a bit further share with your friends or, I believe that you in barely a moment only, but may be, the problem was that it took a moment to compose instructive role for thousands of people share your.
No comments:
Post a Comment